مندرجات کا رخ کریں

مچل اوون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مچل اوون
ذاتی معلومات
مکمل ناممچل جیمز اوون
پیدائش (2001-09-16) 16 ستمبر 2001ء (24 سال)
ہوبارٹ, تسمانیہ، آسٹریلیا
قد194 سینٹی میٹر (6 فٹ 4 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 250)19 اکتوبر 2025  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ25 اکتوبر 2025  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 112)20 جولائی 2025  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی201 فروری 2026  بمقابلہ  پاکستان
ٹی20 شرٹ نمبر.61
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020/21–تاحالہوبارٹ ہریکینز (اسکواڈ نمبر. 16)
2020/21–تاحالتسمانیا
2025پارل رائلز
2025پشاور زلمی
2025–تاحالپنجاب کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 15 15 24
رنز بنائے 37 179 558 433
بیٹنگ اوسط 18.50 17.90 26.57 24.05
100s/50s 0/0 0/1 0/5 1/1
ٹاپ اسکور 36 50 83 149
گیندیں کرائیں 36 30 1,168 441
وکٹ 2 2 16 13
بالنگ اوسط 21.00 29.50 50.43 39.69
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/20 1/14 3/38 4/57
کیچ/سٹمپ 0/– 4/- 9/- 9/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 فروری 2026

مچل جیمز اوون (پیدائش: 16 ستمبر 2001ء) آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1][2] انھوں نے 12 جنوری 2021ء کو ہوبارٹ ہریکینز کے لیے بگ بیش لیگ سیزن میں ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [3] انھوں نے 22 فروری 2021ء کو 2020-21ء مارش ون ڈے کپ میں تسمانیا کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [4] انھوں نے 3 اکتوبر 2023ء کو جنوبی آسٹریلیا کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ سیزن میں تسمانیا کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ میں قدم رکھا۔ [5]

21 دسمبر 2024ء کو اوون نے 101 ناٹ آؤٹ بنا کر ہوبارٹ ہریکینز کو پرتھ سکورچرز پر 8 وکٹوں سے فتح دلائی۔ ان کی 101 رنز کی اننگز 64 گیندوں پر نکلی جس میں 5 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے۔ 27 جنوری 2025ء کو اوون نے سڈنی تھنڈر کے خلاف 2024-25ء سیزن کے فائنل میں تیز ترین بی بی ایل سنچری کے ریکارڈ کی برابری کی، بالآخر 42 گیندوں پر 108 رنز بنائے اور ہوبارٹ ہریکینز کو اپنے پہلے ٹائٹل تک پہنچایا۔ [6]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mitchell Owen"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-12-11
  2. "Mitchell Owen"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-01-09
  3. "37th Match (D/N), Perth, Jan 12 2021, Big Bash League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-01-12
  4. "2nd Match, Hobart, Feb 22 2021, The Marsh Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-22
  5. "1st Match, Adelaide, October 03 - 05, 2023, Sheffield Shield"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-10-03
  6. "Final, Bellerive Oval, Hobart, January 27, 2025, Big Bash League (Mitchell Owen 106*, Ben McDermott 5*, Tanveer Sangha 2/33, ST vs HH live score, Final, Bellerive Oval, Hobart, January 27, 2025". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). 27 Jan 2025. Retrieved 2025-01-27.